وئٹہ (این این آئی)وادی کوئٹہ سمیت صوبے کے مختلف شہروں میں سردی کی شدت بڑھ گئی ٗ درجہ حرار ت منفی 10 درجے ریکارڈ کیا گیا ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وادی کوئٹہ سمیت صوبے کے متعدد علاقوں میں سردی کی شدت منگل کو بھی برقرا ر رہی ٗ سرد ہوائیں چلتی رہیں ٗ ریکارڈ کئے گئے کم سے کم در جہ حرار ت کے مطابق کوئٹہ میں منفی10 ،قلات میں منفی7 ، دالبند ینمیں منفی 3،ژوب اور سبی میں صفر ،پنجگور میں ایک، بارکھا ن3 اور گوادر میں 8 ، تربت اور خضدار میں 6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا
Tuesday, 6 February 2018
Home »
» بلوچستان میں شدید سردی، کوئٹہ میں درجہ حرارت منفی 10ہوگیا
0 comments:
Post a Comment