کوئٹہ : الیکشن کمیشن نے اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانے پر 6صوبائی اسمبلی کی رکنیت معطل کردی. الیکشن کمیشن آفمخصوص نشست پر شاہینہ کاکڑ شا پاکستان نے گزشتہ روز اراکین اسمبلی اور صوبائی اسمبلی اور سینیٹر کی جانب سے اثاثوں کی تفصیل نہ جمع کرانے پر کل 154 ارکان قومی اسمبلی و صوبائی اسمبلی کی رکنیت معطل کر دی ہیے الیکشن کمیشن نے تین سینیٹرز 48, ارکان اسمبلی, پنجاب اسمبلی کے 52, سندھ اسمبلی کے 19, خیبر پختون خواہ کے 26 اور بلوچستان کے 6 ارکان کی رکنیت معطل کی. بلوچستان اسمبلی کے 6ارکان میں جمیعت علماء اسلام کے مولوی نورالللہ, بلوچستان عوامی پارٹی کے سردار مسعود لونی, تحریک انصاف کے سردار یار محمد رند, بلوچستان نیشنل پارٹی کے اختر حسین لانگو ,محمد اکبر مینگل اور عوامی پارٹی کی مل ہیں
Monday, 18 January 2021
Home »
» سردار یارمحمدرند، اخترحسین لانگوسمیت4اراکین صوبائی اسمبلی کی رکنیت ثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانے پر معطل
0 comments:
Post a Comment