شیخ رشید کو جلسے سے خطاب کے دوران کرنٹ لگ گیا

راولپنڈی: وزیر ریلوے شیخ رشید کو جلسے سے خطاب کے دوران کرنٹ لگ گیا۔
وزیراعظم کے اعلان کے بعد آج ملک بھر میں 12 سے 12:30 کے دوران کشمیر آور منایا گیا، اس دوران ملک بھر میں ریلیاں نکالی گئیں اور کشمیری عوام سے بھرپور اظہار یکجہتی کیا گیا، اسلام آباد میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کی مرکزی تقریب ہوئی جس میں وزیراعظم عمران خان، صدر عارف علوی، چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ اور ارکان اسمبلی سمیت دیگر اہم شخصیات نے شرکت کی۔
0 comments:
Post a Comment